بند کریں
صحت صحت کی خبریںحق پرست عوام سیف یار خان کی والدہ کی صحتیابی کیلئے دعا کر یں ،الطاف حسین

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/07/2008 - 12:59:52 وقت اشاعت: 28/07/2008 - 12:36:50 وقت اشاعت: 28/07/2008 - 12:22:17 وقت اشاعت: 28/07/2008 - 11:14:48 وقت اشاعت: 27/07/2008 - 14:14:08 وقت اشاعت: 26/07/2008 - 20:06:21 وقت اشاعت: 26/07/2008 - 16:28:13 وقت اشاعت: 25/07/2008 - 21:54:44 وقت اشاعت: 25/07/2008 - 20:25:44 وقت اشاعت: 25/07/2008 - 16:13:11 وقت اشاعت: 25/07/2008 - 14:21:53

حق پرست عوام سیف یار خان کی والدہ کی صحتیابی کیلئے دعا کر یں ،الطاف حسین

لندن(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین26 جولائی2008 )متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم الیکشن سیل کے رکن سیف یار خان کی والدہ ریحانہ یوسفی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان الطاف حسین نے حق پرست ماؤ ں، بہنوں ،بزرگوں اور کارکنان سے اپیل کی کہ وہ سیف یار خان کی والدہ کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔
26/07/2008 - 20:06:21 :وقت اشاعت