ملائشیا میں زیکا وائرس کے نئے کیس کی تصدیق

کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 ستمبر۔2016ء)ملائیشیا کے حکام نے ملک میں زیکا وائرس کے نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔ زیکا وائرس سے متاثرہ افراد کے دو سو سے زائد کیس پڑوسی ملک سنگاپور میں بھی سامنے آ چکے ہیں، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ زیکا وائرس جنوبی مشرقی ایشیائی ممالک میں پھیل رہا ہے۔

(جاری ہے)

زیکا وائرس مچھر سے پھیلتا ہے اور حاملہ خواتین کو سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے۔

Your Thoughts and Comments