صفا پورہ میں تعینات بھارتی فوج کا ایک کرنل دوران گشت دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

جمعرات 31 جولائی 2008 12:04

سرینگر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔31جولائی 2008ء) مانسبل صفاپورہ میں تعینات فوج کا ایک کرنل گشت کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا جبکہ امرناتھ گپھا کے نزدیک سی آر پی ایف کا ایک اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مانسبل صفاپورہ سمبل میں قائم 13راشٹریہ رائفلزہیڈ کوارٹر کا کمانڈنگ آفیسر کرنل سبروتوتیواری منگلوار کی شب اپنے ماتحت عملے کے ہمراہ اجس سمبل کے لانگ مرگ جنگل کی طرف آپریشن کیلئے روانہ ہوا ۔

اسی دوران مذکورہ آفیسر نے جنگل میں قائم 13آر آر کیمپ کا دورہ کیا اور جب وہ واپس لوٹ رہے تھے تو پولیس کے مطابق کرنل تیواری نے سینے میں درد کی شکایت کی اور وہ غش کھا کر گر پڑا۔ سمبل سے ملی اطلاع کے مطابق کرنل تیواری کو فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے مانسبل ہیڈ کوارٹر پہنچایا گیا جہاں کچھ دیر کے بعد وہ چل بسا-

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی