بند کریں
صحت صحت کی خبریںعیدالاضحٰی کے موقع پر اعتدال سے ہٹ کر گوشت کے شوقین افراد ہسپتال جا پہنچے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/09/2016 - 12:15:21 وقت اشاعت: 17/09/2016 - 14:41:09 وقت اشاعت: 17/09/2016 - 14:09:59 وقت اشاعت: 17/09/2016 - 13:51:18 وقت اشاعت: 17/09/2016 - 13:41:47 وقت اشاعت: 17/09/2016 - 13:29:50 وقت اشاعت: 16/09/2016 - 16:44:34 وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:01:47 وقت اشاعت: 16/09/2016 - 13:23:09 وقت اشاعت: 16/09/2016 - 11:44:29 وقت اشاعت: 15/09/2016 - 15:32:40

عیدالاضحٰی کے موقع پر اعتدال سے ہٹ کر گوشت کے شوقین افراد ہسپتال جا پہنچے

مانسہرہ۔ 17 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 ستمبر۔2016ء) عیدالاضحٰی کے موقع پر اعتدال سے ہٹ کر گوشت کے شوقین افراد ہسپتال جا پہنچے،بیشتر افراد گوشت خوری کی وجہ سے پیٹ کے امراض کا شکار ہوکرمانسہرہ کے کنک عبدالله ہسپتال کی ایمرجنسی پہنچ گئے،ڈاکٹروں نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کھانے اور گوشت کے استعمال میں اعتدال برتیں۔
17/09/2016 - 13:29:50 :وقت اشاعت