بند کریں
صحت صحت کی خبریںگوجرانوالہ:باسی کھانا کھانے سے بچوں سمیت5خواتین کی حالت غیر ہوگئی۔ریسکیو ذرائع

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/09/2016 - 13:37:51 وقت اشاعت: 19/09/2016 - 13:29:33 وقت اشاعت: 19/09/2016 - 13:14:02 وقت اشاعت: 19/09/2016 - 13:13:17 وقت اشاعت: 19/09/2016 - 12:15:21 وقت اشاعت: 17/09/2016 - 14:41:09 وقت اشاعت: 17/09/2016 - 14:09:59 وقت اشاعت: 17/09/2016 - 13:51:18 وقت اشاعت: 17/09/2016 - 13:41:47 وقت اشاعت: 17/09/2016 - 13:29:50 وقت اشاعت: 16/09/2016 - 16:46:46

گوجرانوالہ:باسی کھانا کھانے سے بچوں سمیت5خواتین کی حالت غیر ہوگئی۔ریسکیو ذرائع

گوجرانوالہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر2016ء):گوجرانوالہ میں باسی کھانا کھانے سے بچوں سمیت5خواتین کی حالت غیر ہوگئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ کے نواحی علاقے میں بچوں اور خواتین کی باسی کھانا کھانے سے حالت غیر ہوگئی ہے۔جس پر ریسکیو عملہ نے بچوں اور خواتین کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

17/09/2016 - 14:41:09 :وقت اشاعت