- Home
- Health
- Health News
- مضبوط اپوزیشن کا پیغام معاشرے کے تمام طبقوں تک پھیلایا جائے گا،سینیٹر مشاہد حسین۔۔حالیہ بحرانوں ..
مضبوط اپوزیشن کا پیغام معاشرے کے تمام طبقوں تک پھیلایا جائے گا،سینیٹر مشاہد حسین۔۔حالیہ بحرانوں کے موقع پر موجودہ اتحادی حکومت عوام کو صحیح قیادت فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے،
ہفتہ 2 اگست 2008 19:00
(جاری ہے)
پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکرٹری اطلاعات حلیم عادل شیخ سے ملاقات کے دوران دونوں راہنماؤں نے سندھ میں پارٹی کی تنظیم سازی اور میڈیا سے متعلقہ امور پر بات چیت کی ،ملاقات میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے پارٹی صدر چوہدری شجاعت حسین کے ہمراہ 16تا18اگست بالائی سندھ کادورہ کرنے کا اعلان کیا جس کے دوران وہ سکھر اور شکار پور جائیں گے ۔
دورے کا مقصد صوبہ سندھ میں سیاسی انتقام کا شکار ہونے والے پارٹی کارکنوں کو متحرک و فعال بنانا ہے۔مسلم لیگ سرحد کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل انتخاب خان ،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات معظم بٹ اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات نگہت اورکزئی سے مسلم لیگ ہاؤس میں ملاقات کے دوران سینیٹر مشاہد حسین نے صوبے میں پارٹی کی سرگرمیوں کو سراہا ،جو صوبائی صدر امیر مقام کی صدارت میں کا فی سرگرم ہے ۔انہوں نے یوم آزادی کے موقع پر مسلم لیگ سرحد کی جانب سے پشاور میں امن و استحکام کے موضوع پر منعقد ہونے والی کانفرنس کے انتظامات پر بھی بحث کی ۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر