شاہ فیصل زون میں انسداد پولیو کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل کی صدارت میں اجلاس

پیر 19 ستمبر 2016 16:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 ستمبر۔2016ء) شاہ فیصل زون میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے انتظامات مکمل اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل فہیم الدین میمن کی صدارت میں محکمہ ہیلتھ ،پولیس سمیت تمام محکموں کا مشترکہ اجلاس 26تا 29ستمبر2016ء تک منعقد ہونے والے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے گھر گھر پولیو کی ویکسین پلانے اور حفاظتی انتظامات کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دیاگیا ۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل فہیم الدین میمن نے کہاکہ پولیو سے پاک معاشرے کا قیام ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے ،ملک سے پولیو کے ناسور کے خاتمے کے لئے معاشرے میں بسنے والے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،والدین اپنے پیدائش سے پانچ سال تک کے بچوں کو انسداد پولیو مہم کے حوالے سے منعقد ہونے والے ہر مہم میں پولیو سے بچاؤ کی ویکسین لازمی پلوائیں تاکہ ہم اپنے مستقبل کے معماروں کو پولیو جیسے مہلک امراض سے بچا سکیں اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل فہیم الدین میمن نے کہاکہ پولیو سے بچاؤ کا واحد راستہ مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے دوران پلائی جانے والی ویکسین ہے اس موقع پر اجلاس میں موجود گھر گھر پولیو کی ویکسین پلانے والے ہیلتھ ویزیٹرز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے فرائض نیک نیتی اور ذمہ داری کے ساتھ انجام دیں اس موقع پر محکمہ ہیلتھ کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی