بند کریں
صحت صحت کی خبریںہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں کانگو وائرس کا مریض دم توڑ گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 14:06:14 وقت اشاعت: 22/09/2016 - 12:33:47 وقت اشاعت: 22/09/2016 - 12:08:56 وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:01:49 وقت اشاعت: 21/09/2016 - 16:11:58 وقت اشاعت: 21/09/2016 - 12:16:30 وقت اشاعت: 21/09/2016 - 12:08:59 وقت اشاعت: 21/09/2016 - 11:42:29 وقت اشاعت: 20/09/2016 - 17:45:09 وقت اشاعت: 20/09/2016 - 15:08:17 وقت اشاعت: 20/09/2016 - 15:04:36

ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں کانگو وائرس کا مریض دم توڑ گیا

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 ستمبر۔2016ء) راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں کانگو وائر س کا ایک اور مریض دم توڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق ہولی فیملی ہسپتال میں چار روز سے زیر علاج کانگو وائرس کا مریض آج دم توڑ گیا۔ذرائع کے مطابق اقبال نامی شخص کلر سیداں کا رہائشی تھا جسے کانگو وائرس کے شبے میں چار روز قبل ہسپتال لایا گیا تھا۔ اس کے خون کے نمونے بھی حاصل کیے گئے تھے جن میں کونگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد مریض کو آئسولیشن وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا۔
21/09/2016 - 12:16:30 :وقت اشاعت