بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 14:49:13 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 14:47:08 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 14:46:13 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 14:24:32 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 13:19:07 وقت اشاعت: 23/09/2016 - 13:14:44 وقت اشاعت: 23/09/2016 - 11:06:00 وقت اشاعت: 22/09/2016 - 15:04:36 وقت اشاعت: 22/09/2016 - 14:06:14 وقت اشاعت: 22/09/2016 - 12:33:47 وقت اشاعت: 22/09/2016 - 12:08:56

کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 ستمبر۔2016ء) کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی کے آغا خان ہسپتال میں کانگو وائرس کے شبے میں چالیس سالہ مریض کو لایا گیا جسے آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ چالیس سالہ مریض کے خون کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں جن کی رپورٹ آنے کے بعد ہی وائرس کے بارے میں پتہ چلے گا ۔
23/09/2016 - 13:14:44 :وقت اشاعت