پولیو کے خاتمہ کے لئے انفرادی و اجتماعی سطح پر اقدامات کرنا ہوں گے، ڈی سی او

ہفتہ 24 ستمبر 2016 14:50

اوکاڑہ۔24ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 ستمبر۔2016ء) ڈسٹرکٹ کو آرڈنیشن آفیسر سقراط امان رانا نے کہا ہے کہ پولیو کے مرض کے خاتمہ کے لئے حکومتی سطح پر جو اقدامات کئے جا رہے ہیں ان کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے ہمیں انفرادی اور اجتماعی سطح پر اقدامات کرنا ہیں مہلک امراض کے خاتمہ کے لئے ہمیں طے شدہ گائیڈ لائن پر عمل در آمد کے ساتھ سماجی رویوں میں تبدیلی کے لئے بھی اقدامات کرنا ہیں ہمیں ایک ذمہ دار شہری کے طور پر اپنے ارد گرد لوگوں کو صحت مند معاشرہ کے قیام کے لئے متحرک کرنا ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال میں انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر جاوید احمد گورائیہ ،ایم ایس صاحبان ،سمیت این جی اوز کے نمائندے اور معاشرہ کے صاحب الرائے لوگ بھی موجود تھے ۔

(جاری ہے)

ڈی سی او سقرا ط امان رانا نے5سال سے کم عمر بچوں کو انسداد پولیو کی ویکسیئن کے قطرے پلا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ضلع اوکاڑہ پولیو فری ہے اور پنجاب میں ابھی تک پولیو کا کوئی کیس نہ ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی کوششوں کو مربوط انداز میں آگے بڑھانا ہے تاکہ پاکستان کو پولیو فری بنانے کا خواب شرمند ہ ء تعبیر ہو سکے انہوں نے ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف اور فیلڈ عملہ کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ وہ پوری لگن ،محنت و دیانتداری سے سرکاری ذمہ داریاں ادا کریں اس موقع پر ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر جاوید احمد گورائیہ نے ضلع اوکاڑ ہ میں انسداد پولیو مہم کے لئے کئے گئے اقدامات پر روشنی ڈالی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی