بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور میں کانگو وائرس کی مشتبہ مریضہ دم توڑ گئی
ولایت بی بی جناح ہسپتال میں زیر علاج تھی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 16:32:08 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 16:32:05 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 16:31:24 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 16:08:52 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 15:17:49 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 15:13:50 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 15:11:31 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 14:50:24 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 14:49:13 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 14:47:08 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 14:46:13

لاہور میں کانگو وائرس کی مشتبہ مریضہ دم توڑ گئی

ولایت بی بی جناح ہسپتال میں زیر علاج تھی ، نمونے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کو بھجوا دیئے گئے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 ستمبر۔2016ء)صوبائی داراحکومت میں کانگو وائرس کی مشتبہ مریضہ دم توڑ گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق کانگو وائرس کی مشتبہ شکار ولایت بی بی موڑکھنڈا کی رہائشی جناح ہسپتال میں زیر علاج تھی جو کہ دوران علاج دم توڑ گئی ہے ۔ جنا ح ہسپتال انتظامیہ نے متوفی کے مرض کو جاننے کے لئے نمونے نیشنل انسٹی ٹیویٹ آف ہیلتھ کو بھیجوادئیے گئے ہیں جس کی رپورٹ آنے کے بعد مرض کی تشخیص سے متعلق حقائق سامنے آئیں گے ۔
24/09/2016 - 15:13:50 :وقت اشاعت