بند کریں
صحت صحت کی خبریںرائے ونڈ،نیو سبزی منڈی میں گندگی پھیلانے پر تین دکانداروں کیخلاف ڈینگی ایکٹ کے تحت مقدمہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 16:33:32 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 16:32:08 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 16:32:05 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 16:31:24 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 16:08:52 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 15:17:49 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 15:13:50 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 15:11:31 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 14:50:24 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 14:49:13 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 14:47:08

رائے ونڈ،نیو سبزی منڈی میں گندگی پھیلانے پر تین دکانداروں کیخلاف ڈینگی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

رائے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 ستمبر۔2016ء) نیو سبزی منڈی میں گندگی پھیلانے پر تین دکانداروں کے خلاف ڈینگی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی مجسٹریٹ درجہ اول چودھری محمد بشیر میو نے نیو سبزی منڈی کا اچانک دورہ کیا تو کمیشن ایجنٹ مہر عبدالرشید،محمد اکرم میو اور محمد آصف نے سبزی منڈی میں موجود اپنے خالی پلاٹوں کو فلتھ ڈپو بنا رکھا تھا جس کی وجہ سے ڈینگی مچھر کی افزائس نسل ممکن ہورہی تھی ،پلاٹوں میں کھڑے پانی کی وجہ سے سبزی منڈی میں بدبو پھیلنے سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑرہا تھا،اہلیان سبزی منڈی نے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی چودھری محمد بشیر میو کو خراج تحسین پیش کیا ۔
24/09/2016 - 15:17:49 :وقت اشاعت