بند کریں
صحت صحت کی خبریںانسداد پولیو مہم جاری،پہلے روز پانچ سال سے کم عمر 2 لاکھ 28 ہزار478 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:13:52 وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:35:13 وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:12:01 وقت اشاعت: 27/09/2016 - 16:45:34 وقت اشاعت: 27/09/2016 - 16:10:55 وقت اشاعت: 27/09/2016 - 15:13:49 وقت اشاعت: 27/09/2016 - 14:30:13 وقت اشاعت: 27/09/2016 - 14:06:01 وقت اشاعت: 27/09/2016 - 14:04:35 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 16:33:32 وقت اشاعت: 24/09/2016 - 16:32:08

انسداد پولیو مہم جاری،پہلے روز پانچ سال سے کم عمر 2 لاکھ 28 ہزار478 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے

سیالکوٹ۔27ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 ستمبر۔2016ء)انسدادِ پولیو مہم کے پہلے روز ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر 2 لاکھ 28 ہزار478 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلائی گئی ۔یہ بات فوکل پرسن ڈاکٹر ریاض نے بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ جاری تین روزہ پولیومہم کے دوران ضلع بھر کے 6لاکھ سے زائد کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
27/09/2016 - 15:13:49 :وقت اشاعت