ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران سو فیصد اہداف کو حاصل کیا جائیگا،ڈاکٹر نصر ت ریاض

جمعرات 29 ستمبر 2016 15:24

سرگودھا۔29ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 ستمبر۔2016ء) ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرہیلتھ ڈاکٹر نصر ت ریاض نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران سو فیصد اہداف کو حاصل کیا جائیگا، انہوں نے بتایاکہ ہمارا ٹارگٹ پانچ لاکھ 77 ہزار 584 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا ہے ، تین دن کے علاوہ دو دن کا فالو اپ بھی ہے جس میں بچ جانے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ، اس حوالے سے 1480پولیو ٹیمیں تشکیل دی گئی تھی جس میں 1207 موبائل ٹیمیں ‘ 194 فکس اور 79 ٹرانسٹ ٹیمیں شامل رہی، ای ڈی او ہیلتھ نے کہاکہ تین روزہ پولیو مہم ڈی سی او کی نگرانی میں رہی، انہوں نے کہا کہ پو لیو ورکرز کی سکیورٹی کے حوالے سے فول پروف انتظامات کئے گئے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی