کراچی میں شارع فیصل پر کثیر منزلہ عمارت کی دوسری منزل پر آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری، چھ افراد کو نکال لیا گیا، ایک فائر فائٹر بے ہوش

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اگست۔2008ء)کراچی میں شارع فیصل پر کثیر منزلہ عمارت کی دوسری منزل پر آگ لگی ہوئی ہے جس پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے ۔

(جاری ہے)

عمارت سے 6 افراد کو باہر نکال لیا گیاتاہم ابھی متعدد افراد کی عمارت میں موجودگی کی اطلاع ہے جبکہ آگ بجھاتے ہوئے فائربریگیڈ کا اہلکار بے ہوش ہوگیاہے ۔ ناظم کراچی سید مصطفی کمال موقع پر پہنچ کرامدادی کاموں کی نگرانی کررہے ہیں ۔

Your Thoughts and Comments