بند کریں
صحت صحت کی خبریںکوئٹہ : کانگو کے شبے میں ایک اور مریض ہسپتال داخل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/10/2016 - 14:11:12 وقت اشاعت: 03/10/2016 - 14:00:57 وقت اشاعت: 03/10/2016 - 13:11:11 وقت اشاعت: 03/10/2016 - 10:56:30 وقت اشاعت: 02/10/2016 - 22:01:45 وقت اشاعت: 01/10/2016 - 16:39:18 وقت اشاعت: 01/10/2016 - 16:01:23 وقت اشاعت: 01/10/2016 - 15:59:59 وقت اشاعت: 01/10/2016 - 14:11:10 وقت اشاعت: 01/10/2016 - 14:11:05 وقت اشاعت: 01/10/2016 - 13:56:22

کوئٹہ : کانگو کے شبے میں ایک اور مریض ہسپتال داخل

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔۔یکم اکتوبر۔2016ء)فاطمہ جناں چیسٹ ہسپتال میں کانگو کے شبے میں ایک اور مریض کو داخل کر دیا انچارج شعبہ وبائی امراض ڈاکٹر نصیرکے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کا50 سالہ عبدالرسول کو فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں داخل کر دیا مریض قصاب ہے جسے ناک اور منہ سے خون آنے کے باعث ہسپتال میں داخل کر دیا مریض کے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے لیب بجھوائے گئے ہیں رواں سال کانگو کے شبے میں لائے گئے مریضوں کی تعداد153 ہو گئی۔
01/10/2016 - 16:39:18 :وقت اشاعت