بند کریں
صحت صحت کی خبریں سرگودھا کی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں نرسری وارڈز قائم کرنے کی ہدایت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 16:13:26 وقت اشاعت: 06/10/2016 - 14:49:18 وقت اشاعت: 06/10/2016 - 12:44:05 وقت اشاعت: 06/10/2016 - 12:43:21 وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:02:30 وقت اشاعت: 05/10/2016 - 15:03:46 وقت اشاعت: 04/10/2016 - 16:55:38 وقت اشاعت: 04/10/2016 - 16:41:25 وقت اشاعت: 04/10/2016 - 14:35:34 وقت اشاعت: 04/10/2016 - 13:56:07 وقت اشاعت: 04/10/2016 - 12:51:37

سرگودھا کی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں نرسری وارڈز قائم کرنے کی ہدایت

سرگودھا۔5 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔۔05 اکتوبر۔2016ء)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن‘ شاہپور‘ بھلوال‘ بھیرہ‘ سلانوالی‘ ساہیوال کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں نرسری وارڈز قائم کرنے کیلئے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کی تحصیلوں میں واقع تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں نرسری وارڈز قائم کئے جارہے ہیں جن کیلئے محکمہ صحت کو تخمینہ لگانے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے اسی سلسلہ میں ضلع سرگودھا کی 6 تحصیلوں کے ہسپتالوں میں بھی نرسری وارڈز قائم کئے جارہے ہیں۔
05/10/2016 - 15:03:46 :وقت اشاعت