بند کریں
صحت صحت کی خبریںچشمہ ،نامعلوم مسلح افراد کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/10/2006 - 14:17:49 وقت اشاعت: 04/10/2006 - 11:55:14 وقت اشاعت: 03/10/2006 - 21:43:05 وقت اشاعت: 02/10/2006 - 21:36:23 وقت اشاعت: 02/10/2006 - 21:13:27 وقت اشاعت: 02/10/2006 - 19:48:18 وقت اشاعت: 02/10/2006 - 18:39:48 وقت اشاعت: 02/10/2006 - 16:55:50 وقت اشاعت: 02/10/2006 - 15:40:28 وقت اشاعت: 02/10/2006 - 13:38:30 وقت اشاعت: 02/10/2006 - 13:11:32

چشمہ ،نامعلوم مسلح افراد کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر۔2006ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے چشمہ میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے سیکورٹی فورسز پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی‘تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے چشمہ میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی فورسز پر جدید ہتھیاروں سے اندھا دھند فائرنگ کی ۔ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار ہوگئے تاہم اس سلسلے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ متعلقہ انتظامیہ مزید کارروائی کررہی ہے
02/10/2006 - 19:48:18 :وقت اشاعت