بند کریں
صحت صحت کی خبریںعالمی ویکسین آڈٹ نے پاکستان کے حفاظتی ٹیکوں کے نظام کو تسلی بخش قرار دے دیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/10/2016 - 13:05:32 وقت اشاعت: 07/10/2016 - 14:52:16 وقت اشاعت: 07/10/2016 - 13:25:47 وقت اشاعت: 06/10/2016 - 18:16:08 وقت اشاعت: 06/10/2016 - 16:58:51 وقت اشاعت: 06/10/2016 - 16:13:26 وقت اشاعت: 06/10/2016 - 14:49:18 وقت اشاعت: 06/10/2016 - 12:44:05 وقت اشاعت: 06/10/2016 - 12:43:21 وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:02:30 وقت اشاعت: 05/10/2016 - 15:03:46

عالمی ویکسین آڈٹ نے پاکستان کے حفاظتی ٹیکوں کے نظام کو تسلی بخش قرار دے دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔۔06 اکتوبر۔2016ء) بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کے پروگرام میں بہتری اور اصلاحات کے تحت پہلی مرتبہ عالمی آڈٹ کرایا گیا ۔ اس سلسلے میں عالمی ماہرین کی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا اور وفاقی اور صوبائی سطح پر ویکسین کی دیکھ بھال، اس کی ترسیل کا نظام اور ریکارڈ کییپنگ کا تفصیلی جائزہ لیا۔ بین الاقوامی آڈٹ نے اس بات کا بھی جائزہ لیا گیا کہ کیا ویکسین عالمی معیار کے مطابق First Come اور First Out کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔ عالمی آڈٹ ٹیم نے تمام تر پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد پاکستان میں ای پی آئی کے تحت ویکسینیشن کے نظام کو تسلی بخش قرار دیا۔
06/10/2016 - 16:13:26 :وقت اشاعت