بند کریں
صحت صحت کی خبریںسکھر، سیکریٹری صحت سندھ نے سکھر سے صوبہ بھر میں پولیو مھم کا آغاز کردیا۔

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/08/2008 - 14:19:25 وقت اشاعت: 19/08/2008 - 22:20:13 وقت اشاعت: 19/08/2008 - 15:26:20 وقت اشاعت: 19/08/2008 - 14:44:49 وقت اشاعت: 19/08/2008 - 13:04:28 وقت اشاعت: 19/08/2008 - 11:59:33 وقت اشاعت: 19/08/2008 - 11:33:28 وقت اشاعت: 17/08/2008 - 14:20:15 وقت اشاعت: 16/08/2008 - 15:25:15 وقت اشاعت: 16/08/2008 - 14:14:40 وقت اشاعت: 15/08/2008 - 15:31:58

سکھر، سیکریٹری صحت سندھ نے سکھر سے صوبہ بھر میں پولیو مھم کا آغاز کردیا۔

سکھر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔19اگست 2008ء )سیکریٹری صحت شفیق احمد کھوسو نے سکھر سے سندھ بھر میں پولیو مھم کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔ سیکریٹری صحت کا کہنا تھا کہ سندھ بھر میں پولیو کے ایک بھی مریض بچے تک ھماری پولیو کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ بعد ازاں سیکریٹری صحت اندرونی سندھ کے تمام ای ڈی اوز پر مشتمل خصوصی اجلاس طلب کیا اور پولیو کے خلاف ورک میں شرکت کی ہے۔
19/08/2008 - 11:59:33 :وقت اشاعت