گھڑیاں ایک ماہ ماہ مزید آگے رکھنے کے بیان پر مختلف طبقات فکر کا اظہار تشویش

منگل 26 اگست 2008 20:20

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین26اگست2008 ) زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف کے اس بیان پر سخت تشویش اور پریشانی کااظہار کیا ہے کہ جس میں انہوں نے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے رکھنے کے پروگرام کو مزید ایک ماہ جاری رکھنے کی بات کی ہے۔ ایک بیان میں مختلف افراد نے کہا کہ وفاقی وزیر ماضی میں آزمائے ہوئے مسترد اور بے نتیجہ فیصلے کو دوبارہ قوم پر مسلط کرنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

قوم جانتی ہے کہ اس عرصے میں بجلی کی سات آٹھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے باوجود انہیں بجلی کے بل تین گنا زیادہ رقم کے ساتھ بھیجے گئے ۔ ان افراد کے مطابق گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے رکھنے سے پورا سماجی ڈھانچہ متاثر ہو رہا ہے اور سکول کے بچوں سے لے کر تمام مذہبی رسومات اور سماجی ثقافتی سرگرمیاں ایک کنفیوژن کا شکار ہیں۔ نیند کی کمی کی وجہ سے بچوں کی صحت پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برصغیر ایشیاء میں جاپان،بھارت روس اور چین جیسے ترقی یافتہ ممالک میں اس طرح کے چھچھورے تجربات نہیں کئے جاتے ہیں جبکہ مارے ملک میں ہر بات یورپ کی نقل میں کی جاتی ہے اور اس پالیسی سے ملکی معیشت کا جنازہ نکل گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی