بند کریں
صحت صحت کی خبریںبھارت میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران وبائی بخار سے اکہتر افراد ہلاک، چالیس ہزار سے زائد متاثر

صحت خبریں

وقت اشاعت: 05/10/2006 - 16:26:47 وقت اشاعت: 05/10/2006 - 13:06:02 وقت اشاعت: 04/10/2006 - 22:21:16 وقت اشاعت: 04/10/2006 - 15:12:28 وقت اشاعت: 04/10/2006 - 14:17:49 وقت اشاعت: 04/10/2006 - 11:55:14 وقت اشاعت: 03/10/2006 - 21:43:05 وقت اشاعت: 02/10/2006 - 21:36:23 وقت اشاعت: 02/10/2006 - 21:13:27 وقت اشاعت: 02/10/2006 - 19:48:18 وقت اشاعت: 02/10/2006 - 18:39:48

بھارت میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران وبائی بخار سے اکہتر افراد ہلاک، چالیس ہزار سے زائد متاثر

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 4 اکتوبر 2006) بھارتی ریاست کیرالہ میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران وبائی بخار سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد اکہتر ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق مچھر کے کاٹنے سے ہونے والے بخار چیکون گنیا سے چالیس ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ کیرالہ میں وزیر صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ اس بخار نے ریاست میں وبائی صورت اختیار کرلی ہےاور اس کا وائرس متاثرہ مچھر سے انسانوں میں منتقل ہورہا ہے ۔
04/10/2006 - 11:55:14 :وقت اشاعت