بند کریں
صحت صحت کی خبریںوالدہ کی ناساز طبیعت کیوجہ سے ریما کی فلم میں کام نہ کر سکا‘ شان

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/09/2008 - 12:59:04 وقت اشاعت: 06/09/2008 - 17:30:06 وقت اشاعت: 03/09/2008 - 13:11:51 وقت اشاعت: 02/09/2008 - 12:11:13 وقت اشاعت: 02/09/2008 - 10:54:07 وقت اشاعت: 01/09/2008 - 14:30:49 وقت اشاعت: 01/09/2008 - 12:27:50 وقت اشاعت: 30/08/2008 - 14:54:45 وقت اشاعت: 29/08/2008 - 20:42:12 وقت اشاعت: 28/08/2008 - 14:53:52 وقت اشاعت: 28/08/2008 - 14:44:20

والدہ کی ناساز طبیعت کیوجہ سے ریما کی فلم میں کام نہ کر سکا‘ شان

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔1ستمبر 2008ء ) لالی ووڈ سٹار شان نے کہا ہے کہ میں نے ریما کی زیر ہدایت بننے والی فلم ” کتنی حسین ہے زندگی “ کسی جھگڑے کیوجہ سے نہیں اپنی والدہ کی طبیعت ناساز ہونیکی وجہ سے چھوڑی ‘ ریما وقت ضائع کئے بغیر فلم کا کام مکمل کرنا چاہتی تھیں اس لئے میں نے معمر رانا کو فون کر کے درخواست کی اور اس نے میری بات مان لی ۔ گفتگو کرتے ہوئے شان نے کہا کہ ریما کی فلم میں کام کرنے کی میری بڑی خواہش تھی لیکن میری یہ خواہش پوری نہیں ہو سکی ۔ شان نے کہا کہ ریما ایک با صلاحیت ہدایتکار ہ ہیں اور مجھے امید ہے کہ انکی یہ فلم بھی کامیابی کے ریکارڈ قائم کریگی ۔
01/09/2008 - 14:30:49 :وقت اشاعت