بند کریں
صحت صحت کی خبریںجعلی ڈاکٹر کو پکڑ کر کلینک سے بھارتی او رچینی ادویات برآمد کر لیں گئیں

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/09/2008 - 23:34:11 وقت اشاعت: 10/09/2008 - 17:33:57 وقت اشاعت: 09/09/2008 - 21:42:30 وقت اشاعت: 09/09/2008 - 19:02:17 وقت اشاعت: 08/09/2008 - 20:26:33 وقت اشاعت: 08/09/2008 - 20:26:33 وقت اشاعت: 08/09/2008 - 13:41:55 وقت اشاعت: 08/09/2008 - 12:59:04 وقت اشاعت: 06/09/2008 - 17:30:06 وقت اشاعت: 03/09/2008 - 13:11:51 وقت اشاعت: 02/09/2008 - 12:11:13

جعلی ڈاکٹر کو پکڑ کر کلینک سے بھارتی او رچینی ادویات برآمد کر لیں گئیں

فیصل آبا د(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین08ستمبر2008 )ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ ریاض احمد چدھڑ نے چھاپہ مار کر جانوروں کے ٹیکے لگانے والے جعلی ڈاکٹر کو پکڑ کر کلینک سے بھارتی او رچینی ادویات برآمد کر لیں۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ریاض احمد چدھڑ نے ڈی سی او کے احکامات کی روشنی میں گو بند پورہ گلی نمبر 9میں واقع نو از کلینک پر چھاپہ مار ا تو وہاں سے بھارت او رچائنا کے انجکشن او ردو نمبر ادویات برآمد ہوئیں جعلی ڈاکٹر عرصہ دراز سے جانوروں کے ٹیکے انسانوں کو لگا کر کمائی کر رہا تھا۔ چھاپے کے دوران دھمکیاں بھی دیں گئیں۔ ڈاکٹر نواز کوئی سند یا ڈگری نہ دکھا سکا۔کلینک سیل کرکے نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں۔
08/09/2008 - 20:26:33 :وقت اشاعت