چیچہ وطنی میں گیسٹرو کی وبا سے دو مزید افراد جاں بحق

جمعرات 18 ستمبر 2008 17:23

چیچہ وطنی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین18ستمبر2008 ) چیچہ وطنی میں گیسٹرو کی وبا سے دو مزید افراد جاں بحق جس سے مرنیوالوں کی تعدادسات ہوگئی ہے،ذرائع کے مطابق مسیحی کالونی گئوشالہ کا 50سالہ پیارا مسیح جسے بیماری کے شدید حملہ کے باعث ساہیوال منتقل کیا گیا تھاآج صبح جاں بحق ہوگیا،دوسرے متوفی کا نام بشیر احمد سکنہ اوکانوالہ بنگلہ معلوم ہوا ہے،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں گیسٹرو کے مزیدچالیس مریض لائے گئے ہیں،ہسپتال کے مردانہ،زنانہ اور بچہ وارڈ میں گیسٹرو کے 125کے قریب مریض زیر علاج ہیں جنکا تعلق گئوشالہ،فیصل کالونی،گلستان کالونی،الفتح ٹاوٴن اور اوکانوالہ بنگلہ سے بتایا گیا ہے،ان علاقوں میں پینے کے پانی کے آلودہ ہونے کے باعث بیماری وبا کی شکل اختیار کرچکی ہے،ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شکورا لرحمٰن کے مطابق وبا پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکااور گئوشالہ میں چوتھے روز بھی طبی کیمپ لگا کر مریضوں کا معائنہ اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئیں،محکمہ صحت کے عملہ نے گئوشالہ کے وارڈ نمبر21میں گھر گھر جا کر نمکول کے پیکٹ تقسیم کئے اورلوگوں کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا،ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد یونس کے مطابق گیسٹروکے 40نئے مریضوں کو ہسپتال داخل کرلیا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی