بند کریں
صحت صحت کی خبریںبی جے پی نے احمد آباد بم دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کی حمایت میں بیان پر شاہی امام عبداللہ بخاری ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/09/2008 - 17:10:52 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 16:23:40 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 15:41:30 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 15:01:12 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 14:53:31 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 13:28:01 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 12:01:55 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 11:57:45 وقت اشاعت: 23/09/2008 - 19:51:01 وقت اشاعت: 23/09/2008 - 16:50:20 وقت اشاعت: 23/09/2008 - 12:39:26

بی جے پی نے احمد آباد بم دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کی حمایت میں بیان پر شاہی امام عبداللہ بخاری کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

واراناسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 24ستمبر 2008ء) بھارت کی بڑی اپوزیشن جماعت بی جے پی نے احمد آباد اور دوسرے بم دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ عبدالبصر کا دفاع کرنے کی کوششوں میں شاہی امام عبداللہ بخاری کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے اور دہشت گردوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے پر دہلی پولیس کو مبارک باد دی ہے بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بی جے پی کے رہنماؤں سابق وزیر خزانہ ہریش چندرا سری واسٹاوا ، ڈویژن پارٹی سربراہ مہمندرا ناتھ پانڈے، اراکین قانون ساز اسمبلی اجے رائے ، بشام دیو رائے چوہدری اور جیوت سناسری واسٹاوا اور دیگر نے اپنے ایک مشترکہ پریس بیان میں کہا کہ شاہی امام عبداللہ بخاری نے اعظم گڑھ کا دورہ کیا اور گجرات پولیس کی جانب سے گرفتار کئے جانے والے احمد آباد دھماکے کے ماسٹر مائنڈ عبدالبصر کے حمایت میں ایک میٹنگ کی۔

انہوں نے شاہی امام کے اس اقدام پر ان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
24/09/2008 - 13:28:01 :وقت اشاعت