بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈی سی او جھنگ کے سکولوں اور ہسپتالوں پر چھاپے ، اساتذہ اورعملہ صحت میں کھلبلی مچ گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/09/2008 - 21:37:07 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 17:10:52 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 16:23:40 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 15:41:30 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 15:01:12 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 14:53:31 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 13:28:01 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 12:01:55 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 11:57:45 وقت اشاعت: 23/09/2008 - 19:51:01 وقت اشاعت: 23/09/2008 - 16:50:20

ڈی سی او جھنگ کے سکولوں اور ہسپتالوں پر چھاپے ، اساتذہ اورعملہ صحت میں کھلبلی مچ گئی

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 24ستمبر 2008ء) ڈی سی او جھنگ اسد اسلام ماہنی نے سکولوں اور ہسپتالوں پر چھاپے مارنے شروع کردیے جس پر اساتذہ اورعملہ صحت میں کھلبلی مچ گئی اورڈی سی او جھنگ کے اس اقدام سے سکولوں اور ہسپتالوں میں عملہ کی حاضری میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے عوامی سماجی حلقوں نے ڈی سی او جھنگ کے اس احسن اقدام پراطمینان کااظہار کیا ہے اورشکریہ ادا کیا ہے۔
24/09/2008 - 14:53:31 :وقت اشاعت