بند کریں
صحت صحت کی خبریںبالی وڈ اسٹار امیتابھ بچن کی صحت میں بدستور بہتری آرہی ہے ، ترجمان ہسپتال

صحت خبریں

وقت اشاعت: 17/10/2008 - 20:56:57 وقت اشاعت: 17/10/2008 - 16:13:41 وقت اشاعت: 17/10/2008 - 16:13:17 وقت اشاعت: 17/10/2008 - 12:57:03 وقت اشاعت: 16/10/2008 - 14:21:49 وقت اشاعت: 16/10/2008 - 12:59:57 وقت اشاعت: 16/10/2008 - 12:53:12 وقت اشاعت: 15/10/2008 - 12:16:08 وقت اشاعت: 15/10/2008 - 12:15:07 وقت اشاعت: 13/10/2008 - 17:26:09 وقت اشاعت: 13/10/2008 - 12:00:06

بالی وڈ اسٹار امیتابھ بچن کی صحت میں بدستور بہتری آرہی ہے ، ترجمان ہسپتال

ممبئی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین16 اکتوبر2008) بالی وڈ اسٹار امیتابھ بچن کی صحت میں بدستور بہتری آرہی ہے۔ممبئی کی اسپتال لیلا وتی کے ترجمان موہن راجن کا کہنا ہے کہ امیتابھ بچن کی صحت میں دن بہ دن بہتری آرہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بالی وڈاسٹار کی صحت میں بہتری کے باوجودڈاکٹرز حتمی طور پر نہیں بتاسکتے انہیں کب اسپتال سے فارغ کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ میڈیا سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ بے بنیاد قسم کی خبروں کو نہ پھیلائیں اور حقائق مسخ نہ کریں۔

امیتابھ بچن کو ہفتہ کے روز سالگرہ کے موقع پر پیٹ کی تکلیف نے آگھیرا تھا جس کی وجہ سے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔بگ بی کی اہلیہ جیا بچن،بیٹی شویتا نندا،ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے ان سے ملنے آتے ہیں اور اب بچن بھی اس قابل ہوگئے ہیں کہ وہ ان سے بات چیت کرسکیں۔
16/10/2008 - 12:59:57 :وقت اشاعت