ملتان،دومنزلہ مکان زمین بوس ہوگیا،5افراد جاں بحق،3زخمی

منگل 28 اکتوبر 2008 14:14

ملتان(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین28 اکتوبر2008 ) دومنزلہ مکان کی چھتیں گرنے سے 8افراد دب گئے جن میں پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے جاں بحق ہونیوالوں میں دو بچے ،دومرداورایک خاتون شامل ہے عینی شاہدین کے مطابق کچی آبادی اختر آباد میں پونے پانچ مرلے کا دومنزلہ مکان اس وقت زمین بوس ہوگیا جب اس کی دوسری منزل پر مزدور مستری دیواریں بنارہے تھے کہ اچانک دوسری منزل کی چھت بیٹھ گئی جس نے اپنے نیچے چھت کو بھی بٹھادیا اس حادثہ میں 8افراد دب گئے جاں بحق ہونیوالوں میں نسریں ،مختیار پٹواری ،خادم حسین اور دو بچے شامل ہیں مکان کی چھت نہایت کمزور اور پرانی تھی جو کہ ٹی آئرن پر کھڑی تھیں مگر وہ بوجھ نہ سہارسکیں اور زمین بوس ہوگئیں اس مکان میں محمد مینر اپنی بیوی ،سات بیٹیوں اور ایک بیٹے کے ساتھ رہائش پذیر تھا اس حادثہ میں منیر کی بیوی نسرین جاں بحق ہوگئی اور بیٹے کا پتہ نہیں چل رہا جبکہ باقی محفوظ رہے گھر کی دوسری منزل پرمحمد شکیل رہائش پذیر تھا اپنی تین بیٹیوں، بیوی کے ساتھ تاہم وہ محفوظ رہے بچے سکول گئے ہوئے تھے جاں بحق ہونیوالوں میں محمد شاد عرف خادم حسین بجلی کاکام کرتا ہے جبکہ مختیار پٹواری ان خاندانوں کے قریبی ہیں حادثے کے بعد ریسکیو1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں اور کھدائی کرکے مٹی میں دب جانیوالے افراد کو نکالنے کا کام کیا ہے ضلع ناظم میاں فیصل مختیار نے بھی نشتر ہسپتال کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی اورہرقسم کی طبی امداد فراہم کا حکم بھی دیا-

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی