بند کریں
صحت صحت کی خبریںکوئٹہ---تباہ کن زلزلہ‘خوف کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے تین افراد جاں بحق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/11/2008 - 13:38:06 وقت اشاعت: 02/11/2008 - 11:59:02 وقت اشاعت: 31/10/2008 - 11:52:08 وقت اشاعت: 30/10/2008 - 19:44:42 وقت اشاعت: 29/10/2008 - 13:48:00 وقت اشاعت: 29/10/2008 - 13:18:48 وقت اشاعت: 29/10/2008 - 11:38:12 وقت اشاعت: 29/10/2008 - 11:23:12 وقت اشاعت: 29/10/2008 - 11:18:12 وقت اشاعت: 28/10/2008 - 14:14:22 وقت اشاعت: 28/10/2008 - 11:14:34

کوئٹہ---تباہ کن زلزلہ‘خوف کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے تین افراد جاں بحق

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین29 اکتوبر2008 )صوبہ بلوچستان میں تباہ کن زلزلے کے آنے سے ایک خاتون سمیت تین افراد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے-بلوچستان کے متعدد علاقوں میں بدھ کی صبح زلزلے کے متعدد جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4سے 6.4تک ریکارڈ کی گئی-زلزلے سے سینکڑوں گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے اور متعدد علاقوں میں مواصلات کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے زلزلے سے علاقے کے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور اس خوف کی وجہ سے ایک خاتون سمیت تین افراد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں-
29/10/2008 - 13:18:48 :وقت اشاعت