بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈینگی بخار کے شبے میں مزید 11مریض شہر کے مختلف اسپتالوں میں داخل کرادیئے گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2008 - 16:01:04 وقت اشاعت: 07/11/2008 - 21:12:28 وقت اشاعت: 07/11/2008 - 14:21:36 وقت اشاعت: 06/11/2008 - 19:44:57 وقت اشاعت: 05/11/2008 - 16:01:26 وقت اشاعت: 04/11/2008 - 18:23:11 وقت اشاعت: 03/11/2008 - 13:38:06 وقت اشاعت: 02/11/2008 - 11:59:02 وقت اشاعت: 31/10/2008 - 11:52:08 وقت اشاعت: 30/10/2008 - 19:44:42 وقت اشاعت: 29/10/2008 - 13:48:00

ڈینگی بخار کے شبے میں مزید 11مریض شہر کے مختلف اسپتالوں میں داخل کرادیئے گئے

کراچی (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین04نومبر2008 ) گزشتہ 24گھنٹے میں ” ڈینگی بخار “ کے شبہ میں 11نئے مریضوں کو کراچی کے مختلف اسپتالوں میں داخل کی اگیا ہے جس کے ساتھ ہی ” ڈینگی بخار “ کے شبہ میں داخل ہونے والے افراد کی تعداد 30ہوگئی جبکہ 24 گھنٹے میں 14مریضوں کو ڈسچارج کیا جاچکا ہے ۔ یہ بات سندھ کے وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے ڈینگی بخار سے متعلق تازہ ترین صورتحال میں بتائی انہوں نے بتایا کہ ڈینگی بخار کے شبہ میں داخل مریضوں کی تعداد 30ہوگئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے ۔ صوبائی وزیر نے بتایا کہ 11نئے مریضوں میں سے 5 کو عباسی شہید اسپتال  4 کو لیاقت نیشنل  ایک کو قطر اسپتال اور ایک مریض کو بانٹوا اسپتال میں داخل کرایاگیاہے ۔
04/11/2008 - 18:23:11 :وقت اشاعت