بند کریں
صحت صحت کی خبریںشوٹنگ کے دوران ابھشک بچن کی طبیعت ناساز ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2008 - 12:39:02 وقت اشاعت: 10/11/2008 - 12:38:44 وقت اشاعت: 09/11/2008 - 18:28:30 وقت اشاعت: 09/11/2008 - 16:01:04 وقت اشاعت: 07/11/2008 - 21:12:28 وقت اشاعت: 07/11/2008 - 14:21:36 وقت اشاعت: 06/11/2008 - 19:44:57 وقت اشاعت: 05/11/2008 - 16:01:26 وقت اشاعت: 04/11/2008 - 18:23:11 وقت اشاعت: 03/11/2008 - 13:38:06 وقت اشاعت: 02/11/2008 - 11:59:02

شوٹنگ کے دوران ابھشک بچن کی طبیعت ناساز ہو گئی

ممبئی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین07نومبر2008 ) بچن جونیئر کیرالہ میں شوٹنگ کے دوران شدید بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔بھارت میڈیا کے مطابق بگ بی نے اپنے بلاگ میں لکھا ہے کہ گزشتہ روز ان کیلئے واقعات سے بھرپور رہا ہے کیونکہ انہیں ایک ہی وقت میں تین خبریں موصول ہوئیں جس میں اوباما کاا مریکی صدر بن جانا ، بی آر چوپڑا کا انتقال ہوجانا اور ابھیشک بچن کا بیمار ہوجانا ہے ۔تاہم انھوں نے کہا کہ وہ ابھیشک کے بیمار ہوجانے سے بہت پریشان ہوگئے ہیں ۔ آجکل ابھیشک کیرالہ شہر میں شوٹنگ میں مصروف ہیں جبکہ ادھر موسمی حالات بھی موافق نہیں ہیں جس کی وجہ سے ابھیشک کی طبیعت خراب ہوگئی ہے ۔
07/11/2008 - 14:21:36 :وقت اشاعت