بند کریں
صحت صحت کی خبریںگزشتہ ماہ2667شہریوں کو ہلاک کیا گیا ۔عراقی وزارت صحت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/10/2006 - 21:11:28 وقت اشاعت: 13/10/2006 - 21:09:57 وقت اشاعت: 13/10/2006 - 16:24:33 وقت اشاعت: 12/10/2006 - 18:14:59 وقت اشاعت: 12/10/2006 - 14:14:45 وقت اشاعت: 12/10/2006 - 14:05:15 وقت اشاعت: 12/10/2006 - 13:11:38 وقت اشاعت: 11/10/2006 - 18:18:15 وقت اشاعت: 11/10/2006 - 12:30:34 وقت اشاعت: 11/10/2006 - 00:31:27 وقت اشاعت: 09/10/2006 - 19:27:05

گزشتہ ماہ2667شہریوں کو ہلاک کیا گیا ۔عراقی وزارت صحت

بغداد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین12اکتوبر2006)عراقی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ ماہ ملک میں دوہزارچھ سوسٹرسٹھ شہریوں کو ہلاک کیاگیا ایک عربی ٹی وی کے مطابق عراقی وزارت صحت سے جاری رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ ستمبردوہزارچھ کے دوران عراق کے مختلف شہروں میں جاری تشدد کے واقعات میں دوہزا چھ سوسٹسٹھ شہریوں کو ہلاک یکا گیا یہ تعداد ماہ اگست کے مقابلے میں زیادہ ہے اگست دوہزارچھ میں مسلح کارروائیوں اور تشدد کے واقعات میں دوہزاردوسوبائیس شہریوں کو ہلاک کیا گیا تھا ۔
12/10/2006 - 14:05:15 :وقت اشاعت