بند کریں
صحت صحت کی خبریںامان اللہ کی پرستاروں سے اپنی صاحبزادی کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/12/2008 - 19:22:47 وقت اشاعت: 22/12/2008 - 15:54:37 وقت اشاعت: 20/12/2008 - 13:06:06 وقت اشاعت: 20/12/2008 - 11:32:02 وقت اشاعت: 19/12/2008 - 20:57:27 وقت اشاعت: 18/12/2008 - 14:26:54 وقت اشاعت: 16/12/2008 - 14:09:28 وقت اشاعت: 16/12/2008 - 14:09:02 وقت اشاعت: 15/12/2008 - 12:36:14 وقت اشاعت: 08/12/2008 - 14:39:29 وقت اشاعت: 07/12/2008 - 17:03:55

امان اللہ کی پرستاروں سے اپنی صاحبزادی کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل

لاہور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین18دسمبر2008 )کنگ آف کامیڈی امان اللہ نے اپنے پرستاروں سے اپنی صاحبزادی کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ امان اللہ کی صاحبزادی جو ان دنوں شدید علیل ہیں اورایک مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں کی صحتیابی کیلئے امان اللہ نے اپنے پرستاروں سے انکی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل ہے ۔
18/12/2008 - 14:26:54 :وقت اشاعت