بند کریں
صحت صحت کی خبریںجعلی ادویات والوں کیخلاف کارروائی کی جائیگی،مشیر داخلہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/01/2009 - 12:17:44 وقت اشاعت: 30/12/2008 - 12:40:36 وقت اشاعت: 24/12/2008 - 19:22:47 وقت اشاعت: 22/12/2008 - 15:54:37 وقت اشاعت: 20/12/2008 - 13:06:06 وقت اشاعت: 20/12/2008 - 11:32:02 وقت اشاعت: 19/12/2008 - 20:57:27 وقت اشاعت: 18/12/2008 - 14:26:54 وقت اشاعت: 16/12/2008 - 14:09:28 وقت اشاعت: 16/12/2008 - 14:09:02 وقت اشاعت: 15/12/2008 - 12:36:14

جعلی ادویات والوں کیخلاف کارروائی کی جائیگی،مشیر داخلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔20دسمبر 2008 ء) مشیر داخلہ رحمان ملک نے ملک بھر میں جعلی ادویات کی فروخت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ٹاسک فورس تشکیل دی ہے، جو جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث افراد کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کرے گی۔مشیرداخلہ نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر پر کڑی نگاہ رکھیں اور اسکی اطلاع قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دی جائے۔
20/12/2008 - 11:32:02 :وقت اشاعت