بند کریں
صحت صحت کی خبریںملک بھرمیں پولیوکیخلاف مہم19جنوری سے شروع ہوگی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2009 - 12:51:58 وقت اشاعت: 14/01/2009 - 13:06:41 وقت اشاعت: 13/01/2009 - 19:26:52 وقت اشاعت: 13/01/2009 - 14:54:28 وقت اشاعت: 13/01/2009 - 12:40:26 وقت اشاعت: 12/01/2009 - 17:01:46 وقت اشاعت: 12/01/2009 - 14:18:38 وقت اشاعت: 12/01/2009 - 13:11:45 وقت اشاعت: 09/01/2009 - 13:21:53 وقت اشاعت: 05/01/2009 - 11:57:28 وقت اشاعت: 03/01/2009 - 19:45:59

ملک بھرمیں پولیوکیخلاف مہم19جنوری سے شروع ہوگی

شنکیاری(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔12جنوری 2009 ء) ملک بھرکی طرح شنکیاری میں بھی19جنوری سے21جنوری تک پانچ سال سے کم عمر بچوں کوپولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائینگے جبکہ 22 سے23جنوری تک پولیو قطروں سے محروم رہ جانے والے بچوں کی چھان بین ہوگی یونین کونسل شنکیاری میں چھ ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی حکمت عملی مرتب کرلی گئی ان خیالات کااظہار ڈسٹرکٹ آفس محکمہ صحت مانسہرہ کے سی ایس پی شہزاد نواز، ای پی آئی ٹیکسیشن محمد شفیق نے پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیم کو دی جانیوالی ٹریننگ کے دوران اپنے خطاب میں کیا۔
12/01/2009 - 17:01:46 :وقت اشاعت