شوبز دنیا میں خواتین میں سگریٹ نوشی کا رجحان فروغ پا گیا

لاہور (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین23جنوری2009 ) شوبز کی دنیا میں خواتین میں سگریٹ نوشی کا رجحان فروغ پا گیا ۔تفصیلات کے مطابق شوبز سے وابستہ اداکارائیں اکثر شوٹنگ کے فارغ اوقات میں سگریٹ نوشی کرتی ہیں اور خاص طور پر سٹیج ڈراموں میں کام کرنیوالی اداکارائیں زیادہ سگریٹ نوشی کرتی ہیں ۔

(جاری ہے)

ان اداکاراؤں کا موقف ہے کہ وہ ٹینشن سے نجات حاصل کرنے اور ڈرامہ سکرپٹ کیمطابق ڈائیلاگ بولنے کیلئے سگریٹ نوشی کر تی ہیں ۔

Your Thoughts and Comments