بند کریں
صحت صحت کی خبریںبھارتی وزیر اعظم دل کے آپریشن کے بعد صحت یاب ہو رہے ہیں

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/02/2009 - 18:34:20 وقت اشاعت: 04/02/2009 - 13:45:57 وقت اشاعت: 31/01/2009 - 13:39:40 وقت اشاعت: 27/01/2009 - 14:29:53 وقت اشاعت: 26/01/2009 - 12:37:53 وقت اشاعت: 25/01/2009 - 17:19:15 وقت اشاعت: 25/01/2009 - 14:45:37 وقت اشاعت: 25/01/2009 - 12:39:30 وقت اشاعت: 24/01/2009 - 18:54:12 وقت اشاعت: 23/01/2009 - 15:32:57 وقت اشاعت: 23/01/2009 - 14:38:26

بھارتی وزیر اعظم دل کے آپریشن کے بعد صحت یاب ہو رہے ہیں

نئی دہلی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین26جنوری2009)بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ دل کے آپریشن کے بعد صحت یاب ہو رہے ہیں ۔ نئی دلی میں آل انڈیا انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ڈاکٹروں کے مطابق من موہن سنگھ کی حالت خطرے سے باہر ہے اوران کی صحت بہتر ہو رہی ہے ۔ بھارتی وزیر اعظم نے آپریشن کے بعد پہلی بار بیٹی اور خاندان کے دیگر افراد سے گفتگو کی ہے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق من موہن سنگھ کو مزید دو روز تک انتہائی نگہداشت میں رکھا جا ئیگا۔
25/01/2009 - 17:19:15 :وقت اشاعت