بند کریں
صحت صحت کی خبریںجیڈ گڈی چل بسیں، کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/03/2009 - 22:25:02 وقت اشاعت: 25/03/2009 - 15:40:03 وقت اشاعت: 25/03/2009 - 14:48:34 وقت اشاعت: 25/03/2009 - 13:02:19 وقت اشاعت: 24/03/2009 - 16:21:43 وقت اشاعت: 22/03/2009 - 12:51:22 وقت اشاعت: 20/03/2009 - 17:38:00 وقت اشاعت: 17/03/2009 - 20:16:17 وقت اشاعت: 15/03/2009 - 15:46:38 وقت اشاعت: 12/03/2009 - 14:24:46 وقت اشاعت: 09/03/2009 - 15:22:40

جیڈ گڈی چل بسیں، کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ ۔2009ء) برطانوی ادکارہ جیڈ گڈی وفات پاگئی ہیں۔ جیڈگڈی گزشتہ کئی ماہ سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔ جیڈ گڈی پر بھارتی فلم اسٹار شلپا شیٹھی کے ساتھ نسلی تعصب کا الزام لگایا گیا تھا کیونکہ اس نے سلیبریٹی بگ برادر میں شلپا کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے۔
22/03/2009 - 12:51:22 :وقت اشاعت