پشاورکے مضافاتی علاقہ لڑمہ میںمفت میڈیکل کیمپ کاانعقاد

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 فروری2017ء) پشاورکے مضافاتی علاقہ لڑمہ میںناظم وی سی لڑمہ ون سفیان خان دائودزئی نے ایک مفت میڈیکل کیمپ کاانعقادکیا،جس میںعلاقہ کے غریب افرادنے کثیرتعدادمیں شرکت کی اورمردوخواتین اوربچوں کامفت معائنہ اورادویات دی گئیں۔

(جاری ہے)

اس پروگرام میں ڈائریکٹر پاپولیشن ویلفئیرمحمدعالم نے خصوصی طورپرشرکت کی اورلوگوں کی بہبودآبادی اورمنصوبہ بندی کے متعلق آگاہ کیا۔

Your Thoughts and Comments