بند کریں
صحت صحت کی خبریںہدایتکارہ سنگیتا اپنا طبی معائنہ کروا کر آئندہ ہفتے دوبئی سے لاہور واپس پہنچ جائینگی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/03/2009 - 11:29:58 وقت اشاعت: 27/03/2009 - 17:30:27 وقت اشاعت: 26/03/2009 - 22:25:02 وقت اشاعت: 25/03/2009 - 15:40:03 وقت اشاعت: 25/03/2009 - 14:48:34 وقت اشاعت: 25/03/2009 - 13:02:19 وقت اشاعت: 24/03/2009 - 16:21:43 وقت اشاعت: 22/03/2009 - 12:51:22 وقت اشاعت: 20/03/2009 - 17:38:00 وقت اشاعت: 17/03/2009 - 20:16:17 وقت اشاعت: 15/03/2009 - 15:46:38

ہدایتکارہ سنگیتا اپنا طبی معائنہ کروا کر آئندہ ہفتے دوبئی سے لاہور واپس پہنچ جائینگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ ۔2009ء )ہدایتکارہ سنگیتا اپنا طبی معائنہ کروا کر آئندہ ہفتے دوبئی سے لاہور واپس پہنچ جائینگی ۔ سنگیتا گزشتہ دنوں اپنی نئی پنجابی فلم ”حاکم آرائیں “ کی تکمیل کے بعد دوبئی اپنے علاج کے سلسلہ میں گئی ہوئی ہیں جہاں وہ اپنا طبی معائنہ کرانے کے بعد آئندہ ہفتے واپس لاہور آجائینگی اور لاہور واپس آکر دوبارہ شوبز سرگرمیوں میں مصروف ہو جائینگی ۔
25/03/2009 - 13:02:19 :وقت اشاعت