بند کریں
صحت صحت کی خبریںجان سولیکی کے اغوا کار ہم سے رابطہ کریں اوربتائیں کہ ان کی طبیعت کیسی ہے، یو این ایچ سی آر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/04/2009 - 22:32:06 وقت اشاعت: 03/04/2009 - 13:37:29 وقت اشاعت: 01/04/2009 - 14:32:40 وقت اشاعت: 31/03/2009 - 18:15:31 وقت اشاعت: 31/03/2009 - 14:31:31 وقت اشاعت: 31/03/2009 - 14:30:04 وقت اشاعت: 29/03/2009 - 11:29:58 وقت اشاعت: 27/03/2009 - 17:30:27 وقت اشاعت: 26/03/2009 - 22:25:02 وقت اشاعت: 25/03/2009 - 15:40:03 وقت اشاعت: 25/03/2009 - 14:48:34

جان سولیکی کے اغوا کار ہم سے رابطہ کریں اوربتائیں کہ ان کی طبیعت کیسی ہے، یو این ایچ سی آر کی اپیل

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ ۔2009ء)یو این ایچ سی آر کے پریس ریلیز کے مطابق کوئٹہ میں اقوام متحدہ کے نمائندے جان سولیکی کے اغواء کرنے والی تنظیم بلوچ لبریشن یونائٹیڈ فرنٹ سے اپیل کی ہے کہ جان سولیکی کے بارے میں گزشتہ چند ہفتوں سے کچھ معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہے اور کس حالت میں ہے لہذااغوا کنندگان سے دوبارہ اپیل کی جاتی ہے کہ وہ بتائے کہ جان سولیکی کس حالت میں ہے ان کی طبعیت ٹھیک ہے یا نہیں کیونکہ وہ ہارٹ کے مریض ہے اور ان کو دوائیوں کی سخت ضرورت ہے اس لیے اغواء کنندگان یواین ایچ سی آر سے رابطہ کریں اور بتائے کہ جان سولیکی کس حالت میں ہے ۔
31/03/2009 - 14:30:04 :وقت اشاعت