بند کریں
صحت صحت کی خبریںچنیوٹ‘ نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/04/2009 - 12:16:41 وقت اشاعت: 08/04/2009 - 18:15:16 وقت اشاعت: 07/04/2009 - 22:34:20 وقت اشاعت: 07/04/2009 - 15:24:00 وقت اشاعت: 06/04/2009 - 15:03:02 وقت اشاعت: 05/04/2009 - 13:45:32 وقت اشاعت: 04/04/2009 - 12:26:50 وقت اشاعت: 03/04/2009 - 22:32:06 وقت اشاعت: 03/04/2009 - 13:37:29 وقت اشاعت: 01/04/2009 - 14:32:40 وقت اشاعت: 31/03/2009 - 18:15:31

چنیوٹ‘ نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اپریل ۔2009ء) نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا وہ فرنیچر مارکیٹ میں کشن کاکام کرتاتھا۔تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے فخری فرنیچر پلازہ کے تیس سالہ نوجوان امجد فاروقی جو کام سے فارغ ہوکر گزشتہ رات بارہ بجے گھر پہنچا تو اسے دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر اسے فوری طورپر سول ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ راستے میں دم توڑ گیا جب امجد فاروقی کی نعش گھر پہنچی تو ہرآنکھ اشکبارہوگئی۔
05/04/2009 - 13:45:32 :وقت اشاعت