شام، سگریٹ کے شوقین ہرسال چھ سو ملین ڈالر خرچ کرتے ہیں

منگل 7 اپریل 2009 15:24

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اپریل ۔2009ء) شام میں تمباکو نوشی کے شوقین افراد ہر سال تمباکو اور سگریٹ کی خریداری پر چھ سو ملین ڈالر خرچ کرتے ہیں جبکہ حکومت نے تمباکو نوشی کی تشہیر اور پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

(جاری ہے)

شام کے سرکاری خبر رساں ادارے نے انسداد تمباکو نوشی کے ادارے کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ شام میں ہر سگریٹ نوش اپنی آمدنی کا آٹھ فیصد حصہ 3.6 کلوگرام تمباکو سے متعلقہ اشیاء کی خریداری پر خرچ کرتا ہے۔

مشرق وسطیٰ میں سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کی تعداد میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ معلومات کے مطابق شام میں 60 فیصد مرد اور 24 فیصد خواتین سگریٹ نوشی کرتی ہیں جو شام کی آبادی کے 20 فیصد کے برابر ہے۔ ادھر 2006ء میں حکومت نے ایک قانون کے تحت عوامی مقامات پر سگریٹ کی خریداری اور تمباکو سے متعلقہ دیگر اشیاء کی میڈیا میں تشہیر پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اس کے علاوہ شام میں 19 سال سے کم عمر کے بچوں کو بھی سگریٹ کی فروخت کی ممانعت ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی