ڈینگو بخار چھوت کی بیماری نہیں‘ احتیاط سے بچا جاسکتا ہے. وزارت صحت
(جاری ہے)
تشخیص اور مستند ڈاکٹر سے علاج کے ذریعے مریض کی قیمتی جان بچائی جاسکتی ہے لہذا ان علامات کی موجودگی میں فوراً قریبی ہسپتال سے رجوع کیا جائے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گھر وہ تمام برتن جن میں صاف پانی رکھا گیا ہے بشمول پانی کی ٹنکیاں‘ بالٹی‘ ڈرم‘ کنستر‘ پھولدان‘ گملے کے نیچے رکھے ہوئے برتن بولتوں میں رکھے گئے پودے یا بیلیں وغیرہ کو اچھی طرح ڈھانپ کر رکھیں تاکہ مچھر اندر داخل نہ ہوسکے جبکہ کھڑکیوں اور دروازوں پر جالیاں لگوائی جائیں۔ طلوع اور غروب آفتاب کے اوقات میں جسم کے کھلے حصوں کو اچھی طرح ڈھانپ کر رکھیں اور مچھر بھگاؤ لوشن لگائیں۔Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف سے ٹریفک قوانین کے حوالے آگاہی کیمپ کا انعقاد
تاریخ اشاعت : 2021-01-20
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات
تاریخ اشاعت : 2021-01-20
-
گزشتہ 4 روز میں سندھ پولیس کے مزید199اہلکار کورونا وائرس کا شکار
تاریخ اشاعت : 2021-01-20
-
کورونا کی برطانیہ سے پھیلنے والی نئی قسم کی 60 ممالک میں موجودگی کا انکشاف جنوبی افریقہ میں بھی کورونا کی ایک نئی ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-20
-
قومی انسداد پولیو مہم میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن کی گئی آئندہ قومی انسداد پولیو مہم مارچ میں ہوگی‘ڈی ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-20
-
یکم فروری سے شروع ہونے والی ٹائیفائیڈ بخار سے بچا کی ویکسی نیشن مہم کی کامیابی کیلئے تمام طبقات کا تعاون ناگزیر ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-19
-
کینسرسنٹرفیز ٹواوردیگرمنصوبوں کے بارے میں کمشنر کوبریفنگ
تاریخ اشاعت : 2021-01-19
-
پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید58افراد کاانتقال ،ایک ہزار800نئے کیسزرپورٹ
تاریخ اشاعت : 2021-01-19
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 4 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات
تاریخ اشاعت : 2021-01-18
-
پاکستان نے کرونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی
تاریخ اشاعت : 2021-01-16
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.