بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور میں دو منزلہ عمارت گرنے سے 4 افراد ہلاک

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/10/2006 - 14:34:45 وقت اشاعت: 21/10/2006 - 13:31:28 وقت اشاعت: 21/10/2006 - 12:58:42 وقت اشاعت: 20/10/2006 - 23:22:01 وقت اشاعت: 20/10/2006 - 16:08:59 وقت اشاعت: 20/10/2006 - 14:24:13 وقت اشاعت: 20/10/2006 - 14:17:56 وقت اشاعت: 20/10/2006 - 13:36:00 وقت اشاعت: 19/10/2006 - 22:34:20 وقت اشاعت: 19/10/2006 - 17:53:35 وقت اشاعت: 19/10/2006 - 13:46:21

لاہور میں دو منزلہ عمارت گرنے سے 4 افراد ہلاک

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20اکتوبر2006)میں دو منزلہ عمارت گرنے سے دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز لاہور کے علاقے مغلپورہ میں واقع مصری شاہ میں 2 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تمام افراد کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں ۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے ایک خاتون بھی شامل ہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق عمارت پرانی ہونے کے باعث گری ہے۔ واضح رہے کہ لاہور میں اس سے قبل پرانی عمارتیں گرنے سے درجنوں افراد موت کے منہ میں چلے گئے ہیں ۔
20/10/2006 - 14:24:13 :وقت اشاعت