بند کریں
صحت صحت کی خبریںویتنام میں‌چار منزلہ عمارت گرنے سے سات مزدور ہلاک، چار زخمی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/10/2006 - 22:55:51 وقت اشاعت: 22/10/2006 - 22:54:55 وقت اشاعت: 21/10/2006 - 18:05:37 وقت اشاعت: 21/10/2006 - 18:02:14 وقت اشاعت: 21/10/2006 - 14:34:45 وقت اشاعت: 21/10/2006 - 13:31:28 وقت اشاعت: 21/10/2006 - 12:58:42 وقت اشاعت: 20/10/2006 - 23:22:01 وقت اشاعت: 20/10/2006 - 16:08:59 وقت اشاعت: 20/10/2006 - 14:24:13 وقت اشاعت: 20/10/2006 - 14:17:56

ویتنام میں‌چار منزلہ عمارت گرنے سے سات مزدور ہلاک، چار زخمی

ویتنام (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21اکتوبر2006)ویتنام میں چار منزلہ عمارت گرنے سے سات مزدور ہلاک اورچار زخمی ہوگئے ہیں۔ جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے ۔ حادثہ ہو چن من سٹی کے جنوب مغرب علاقے لوآنگ آن میں پیش آیا ۔ عمارت میں تعمیراتی کام آخری مراحل میں تھا۔ مقامی حکام نے بتایا ہے کہ فوج اور پولیس نے سولہ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد عمارت کے ملبے میں دبے آخری شخص کی لاش بھی نکال لی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں بتایا گیاہے کہ مکان کا کمزور فولادی ڈھانچہ اس کے گرنے کا باعث بنا ۔ پولیس نے مکان مالک کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
21/10/2006 - 13:31:28 :وقت اشاعت