بند کریں
صحت صحت کی خبریںحکومت سندھ کے پاس ڈنگی وائرس کے ٹیسٹ‌کیلئے تربیت یافتہ عملہ نہیں

صحت خبریں

وقت اشاعت: 23/10/2006 - 17:42:37 وقت اشاعت: 23/10/2006 - 11:42:12 وقت اشاعت: 22/10/2006 - 22:55:51 وقت اشاعت: 22/10/2006 - 22:54:55 وقت اشاعت: 21/10/2006 - 18:05:37 وقت اشاعت: 21/10/2006 - 18:02:14 وقت اشاعت: 21/10/2006 - 14:34:45 وقت اشاعت: 21/10/2006 - 13:31:28 وقت اشاعت: 21/10/2006 - 12:58:42 وقت اشاعت: 20/10/2006 - 23:22:01 وقت اشاعت: 20/10/2006 - 16:08:59

حکومت سندھ کے پاس ڈنگی وائرس کے ٹیسٹ‌کیلئے تربیت یافتہ عملہ نہیں

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21اکتوبر2006 )حکومت سندھ کی جانب سے ڈنگی وائرس کی تشخیص کیلئے تاحال ٹیسٹ‌نہیں‌کرائے جاسکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرکاری لیبارٹریوں میں مشینری تو موجود ہے لیکن اس کے ٹیسٹ کے لئے تربیت یافتہ عملے کی کمی ہے جبکہ عباسی اسپتال سے ایک لیبارٹری ٹیکنیشن کو کراچی کے نجی اسپتال میں‌تربیت کیلئے بھیجا گیا ہے، سندھ بلڈ ٹيرانسفیوژن کے پاس انچاس بلڈ سیمپل آچکے ہیں لیکن انکے ٹیسٹ ابھی شروع نہیں‌کرائے جاسکے ہیں۔ واضح‌رہے کہ ڈنگی وائرس اور ہیمرجک فیور سےکراچی میں پچیس افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
21/10/2006 - 18:02:14 :وقت اشاعت