بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب حکومت عوام کو صحت‘تعلیم اور دیگر سہولتوں کی فراہمی کیلئے میگا پراجیکٹس شروع کرے گی‘ملک ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/05/2009 - 21:01:52 وقت اشاعت: 09/05/2009 - 11:35:08 وقت اشاعت: 08/05/2009 - 20:08:45 وقت اشاعت: 08/05/2009 - 20:03:15 وقت اشاعت: 08/05/2009 - 13:56:51 وقت اشاعت: 08/05/2009 - 13:14:08 وقت اشاعت: 08/05/2009 - 11:41:11 وقت اشاعت: 06/05/2009 - 21:46:28 وقت اشاعت: 06/05/2009 - 17:33:18 وقت اشاعت: 05/05/2009 - 19:54:33 وقت اشاعت: 04/05/2009 - 20:30:42

پنجاب حکومت عوام کو صحت‘تعلیم اور دیگر سہولتوں کی فراہمی کیلئے میگا پراجیکٹس شروع کرے گی‘ملک یاسر رضا

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔08 مئی 2009 ء)پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی اور چیئرمین پنجاب ایلیمنٹری ایجوکیشن ٹاسک فورس ضلع راولپنڈی ملک یاسر رضا نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو صحت‘تعلیم اور دیگر سہولتوں کی فراہمی کیلئے میگا پراجیکٹس شروع کرے گی وزیراعلی پنجاب کی بہتر حکمت عملی اور سیاسی بصیرت سے صوبہ ترقی کی منازل طے کررہا ہے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے سرکاری اداروں میں نگران کمیٹیاں قائم کی جا رہی ہیں ملک یاسر رضا نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب نے سرکاری ملازمتوں پر سے پابندی اٹھا کر عوام کے دل جیت لیے ہیں اس اقدام سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف ملک و قوم کی فلاح کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے-
08/05/2009 - 13:14:08 :وقت اشاعت