بند کریں
صحت صحت کی خبریںبھارت‘ ڈینگی بخار سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 125 ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/10/2006 - 13:58:54 وقت اشاعت: 24/10/2006 - 13:17:02 وقت اشاعت: 23/10/2006 - 20:37:01 وقت اشاعت: 23/10/2006 - 17:48:07 وقت اشاعت: 23/10/2006 - 17:42:37 وقت اشاعت: 23/10/2006 - 11:42:12 وقت اشاعت: 22/10/2006 - 22:55:51 وقت اشاعت: 22/10/2006 - 22:54:55 وقت اشاعت: 21/10/2006 - 18:05:37 وقت اشاعت: 21/10/2006 - 18:02:14 وقت اشاعت: 21/10/2006 - 14:34:45

بھارت‘ ڈینگی بخار سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 125 ہوگئی

نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین23اکتوبر2006) بھارت میں ڈینگی بخار سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 125 تک پہنچ گئی ہے۔ پیر کے روز وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اب تک ملک بھر سے مجموعی طور پر ڈینگی وائرس کے 7100 کیس سامنے آئے ہیں جبکہ 125 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔ بیان کے مطابق صرف دو ہزار سے زائد کیس دہلی اور قرب و جوار کے علاقوں سے سامنے آئے ہیں۔ وزارت صحت نے بتایا کہ ملک بھر سے 1665 کیس خاص قسم کے مچھروں کے کاٹے کی دوسری بیماری chikungunya کے سامنے آئے ہیں۔
23/10/2006 - 11:42:12 :وقت اشاعت